Tenses In Urdu

Future Perfect Tense In Urdu With Examples And PDF

Future Perfect Tense In Urdu

پہچان۔

Future Perfect tense

     کی پہچان اس طرح کی جا سکتی ہے کہ اس میں اردو  فقرات کے آخر میں  چکا ہوگا،چکے ہوں گے،چکی ہوگی  وغیرہ آتا ہے۔

Use

Future Perfect  Tense is used to tell about an action that will have completed in the future.

Future Perfect tense

     کی پہچان اس طرح کی جا سکتی ہے کہ اس میں اردو  فقرات کے آخر میں  چکا ہوگا،چکے ہوں گے،چکی ہوگی  وغیرہ آتا ہے۔

استعمال اور مثالیں

فعل مستقبل مکمل کا استعمال ایسے کاموں کے بارے میں بتانے کیلئے ہوتا ہے جو  مستقبل میں مکمل ہو چکے ہوں گے۔

مثلا:وہ کھانا کھا چکا ہو گا،شیر مر چکا ہوگا،بارش تھم چکی ہو گی۔وغیرہ۔

Helping Verbs And Form Of Verb

 کا استعمالWill have

He, She, It, They, Singular Subject, Plural Subject

 کا استعمالShall have

I, We

Form Of Verb?

Verb-3rd   is used in all types of sentences in the future perfect tense.

فعل مستقبل مکمل میں ہر قسم کے فقرات میں ورب کی تیسری فارم کا استعمال کیا جاتا ہے۔

Simple Sentences/ سادہ فقرات بنانے کا طریقہ

Subject + will have /shall have + Verb-3rd  + object

In simple sentences of the future perfect tense, verb-3rd   is used.

He will have taken his breakfast. وہ ناشتہ کر چکا ہو گا۔
We shall have changed the house. ہم مکان تبد یل کر چکے ہونگے۔
Our team will have won the match. ہماری ٹیم میچ جیت چکی ہو گی۔

Negative Sentences/ منفی فقرات بنانے کا طریقہ

Subject + Will not have /shall not have  + Verb-3rd   + Object

You must have noticed that with a little change of Not after helping verb “will have/shall have” we can change a simple sentence into a negative sentence in the future perfect tense.

You will not have taken bath. تم نہا نہیں چکے ہو گے۔
They will not have made a mistake. انہوں نے غلطی نہیں کی ہو گی۔
Ali will not have crossed the river. علی دریا عبور نہیں کر چکا ہو گا۔

Interrogative Sentences/ سوالیہ فقرات بنانے کا طریقہ

Will /Shall + Subject + have + Verb-3rd  + Object

Just by adding the helping verb “will have /shall have” at the beginning of the sentence, interrogative sentences are made in the future perfect tense.

Will he have missed the train? کیا وہ گاڑی سے رہ گیا ہو گا؟
Will the peon have rung the bell? کیا چپڑاسی گھنٹی بجا چکا ہو گا؟
Will the hunter have caught the birds? کیا شکا ری پرندے پکڑ چکا ہو گا؟

Practice Exercise

اگلے مارچ تک وہ پا کستا ن سے جا چکے ہونگے۔ وہ کل تک اپنا کام ختم کر چکے ہونگے۔
ہم اسے معا ف نہیں کر چکے ہو نگے۔ شام تک بارش تھم  چکی ہوگی۔
ہم نے اپنا وقت ضائع نہیں کیا ہو گا۔ وہ الزام ماننے سے انکار نہیں کر چکا ہو گا۔
انہوں نے اپنے گھر کو کیسے سجایا ہو گا؟ کیا لڑکیوں نے یہ گیت پسند کیا ہو گا؟
کیا تم پہلے ہی یہ خبر سن چکے ہو گے؟ اس کو یہ حادثہ کہاں پیش آیا ہو گا؟

Future Perfect Tense In Urdu PDF

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button