English Communities and Courses

Riddles For Kids And Adults With Answers

Riddles For Kids And Elders

Wanna have fun with some brain teasers? This ultimate list of riddles is going to be challenging and fun at the same time.

You will find some easy riddles here for kids but most of these are challenging and require contemplation. We have also added some funny riddles in order to keep you interested in the list. Ready? Let’s get started

More Riddles? Checkout this list of brain teasers

Riddles With Answers

Riddle-پہیلی Answer-جواب
آپ نے ہاتھ میں ایسے سنبھالا

اس نے آپکو پیٹ میں ڈالا

آئینہ

Riddle-پہیلی Answer-جواب
ٹانگیں چار مگر بے کار

چلنا پھر بھی ہے دشوار

کرسی

Riddle-پہیلی Answer-جواب
ایک استاد ایسا کہلائے

آپ نہ بولے سبق پڑھائے

کتاب

Riddle-پہیلی Answer-جواب
خود ہلے دوسروں کو ہلائے

اس کا ہلنا من کو بھائے

پنکھا

Riddle-پہیلی Answer-جواب
تن کی لمبی سرکی چھوٹی

کردے سب کی بوٹی بوٹی

چھری

Riddle-پہیلی Answer-جواب
دیکھنے میں نہ پھول نہ پھل

کہنے کو اک پھول اک پھل

گلاب جامن

Riddle-پہیلی Answer-جواب
منہ میں ڈال کے ہرکوئی کھا لے

لگ جائے تو جان نکالے

گولی

Riddle-پہیلی Answer-جواب
خود کبھی وہ کچھ نہ کھائے

لیکن آپ کو خوب کھلائے

چمچ

Riddle-پہیلی Answer-جواب
آندھی ہو یا تیز ہوا

کبھی بجھے نہ اک دیا

سورج

Riddle-پہیلی Answer-جواب
بیج ڈالے نہ ہل چلائے

جب کاٹو خود ہی آجائے

بال

Riddle-پہیلی Answer-جواب
آگ اگل کر شور مچائے

جسکو لگ جائے وہ مرجائے

گولی

Riddle-پہیلی Answer-جواب
جاگو تو وہ پاس نہ آئے

سو جاؤ توروپ دکھائے

خواب

Riddle-پہیلی Answer-جواب
جب بھی اسکو غصہ آئے

سب کو چھوڑ کے لکڑی کھائے

آگ

Riddle-پہیلی Answer-جواب
جس کے پاؤں کے نیچے آئے

کانوں کو وہ ہاتھ لگائے

جائے نماز

Riddle-پہیلی Answer-جواب
اس نے سب کے کام سنوارے

ورنہ ہوتے احمق سارے

عقل

Riddle-پہیلی Answer-جواب
جب بھی وہ کچھ لینے جائے

چیز آجائے خود نہ آئے

روپیہ

Riddle-پہیلی Answer-جواب
آندھی ہو یا تیز ہوا

کبھی بجھے نہ ایک دیا

سورج

Riddle-پہیلی Answer-جواب
اوپر یا وہ نیچے جائے

قدم قدم پر جوتے کھائے

سیڑھی

Riddle-پہیلی Answer-جواب
ایک چیز ایسی کہلائے

ہر مذہب کا آدمی کھائے

قسم

Riddle-پہیلی Answer-جواب
پہلے ہر اک شوق سے کھائے

بعد میں خون اگلتا جائے

پان

Riddle-پہیلی Answer-جواب
شیشے کا ہے ایک مکان

اندر ہے لوہے کا سامان

بلب

Riddle-پہیلی Answer-جواب
مٹی میں سے نکلی گوری

سر پر ہے پتوں کی بوری

مولی

Riddle-پہیلی Answer-جواب
لائے تھے ہم ہری ہری

بعد میں دیکھا لال پری

مہندی

Riddle-پہیلی Answer-جواب
رہتی وہ جال بچھائے

خود نہیں تھکتی سب کو تھکائے

سڑک

Riddle-پہیلی Answer-جواب
دھوپ کبھی نہ اسکو سکھائے

سوکھے  جب وہ سائے میں آئے

مہندی

 

Riddle-پہیلی Answer-جواب
منہ کھولا کیا شکل بنائی

شکرکیا وہ جب بھی آئی

چھینک

 

Riddle-پہیلی Answer-جواب
ہو گر ایک تو ہے بے کار

سب کو ہیں دونوں درکار

جوتا

 

Riddle-پہیلی Answer-جواب
منہ چھوٹا اور بڑی ہے بات

سن لو دنیا کے حالات

سپیکر

 

Riddle-پہیلی Answer-جواب
بکھرے بال کمر میں پیٹی

ہوگی کسی کونے میں لیٹی

جھاڑو

 

Riddle-پہیلی Answer-جواب
دن کو کھوئے رات کو روئے

جتنا روئے اتنا کھوئے

موم بتی

 

Riddle-پہیلی Answer-جواب
دور پہاڑوں پر سے آئے

گھر میں آکر گھل مل جائے

نمک

 

Riddle-پہیلی Answer-جواب
بیٹی جا پہنچے بازار

بابا گھر کا چوکیدار

چابی اور تالا

 

Riddle-پہیلی Answer-جواب
منہ میں پڑی رہے ایک بوٹی

وہ نہ کھائی کھالی روٹی

 

چابی اور تالا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button