Present Perfect Continuous Tense In Urdu With Examples PDF

Present Perfect Continuous Tense In Urdu
Learn the use of present perfect continuous tense in Urdu with simple explanation, easy to learn structures, example sentences in English and Urdu, and a practice exercise.
پہچان۔
Present Perfect Continuous Tense
کی پہچان اس طرح کی جا سکتی ہے کہ اس میں اردو فقرات کے آخر میں رہا ہے رہی ہے رہا ہے رہا ہوں وغیرہ آتا ہےمگر اس میں وقت کا ذکر ضرور ہوتا ہے
استعمال اور مثالیں
اس زمانہ کا استعمال ایسے کاموں کاموں کا ذکر کرنے کیلئے ہوتا ہے جو ماضی میں کسی وقت پہ شروع ہوئے اور موجودہ وقت تک جاری ہےاس زمانہ کے فقرات میں وقت کا حوالہ ضرور پایا جاتا ہے۔
مثلا:میں صبح سےپڑھ رہا ہو ں،وہ دو گھنٹوں سے لکھ رہا ہے،مزدور دو روز سے سڑک بنا رہے ہیں۔
Helping Verbs And Form Of Verb
کا استعمالHas Been
He, She, It, Singular Subject
کا استعمالHave Been
I, We, You, They, Plural Subject
Form Of Verb?
Verb-ing is used in all types of sentences in the present perfect continuous tense.
اس ٹینس میں ورب کی جیرینڈ فارم استعمال کیا جاتا ہے
Simple Sentences/ سادہ فقرات بنانے کا طریقہ
Subject + Has been /Have + Verb-ing +Since/For + object
مفعول فعل امدادی فعل فاعل
In simple sentences of present perfect continuous tense, verb-ing is used.
| He has been playing since morning. | وہ صبح سے کھیل رہا ہے۔ |
| They have been catching fish. | وہ مچھلیاں پکڑتے رہے ہیں۔ |
| It has been raining since evening. | شا م سے با ر ش ہو رہی ہے۔ |
Negative Sentences/ منفی فقرات بنانے کا طریقہ
Subject + Has not/Have not been + verb-ing + object
You must have noticed that with a small change of Not after helping verb “has been/have been” we can change a simple sentence into a negative sentence in the present perfect continuous tense.
| He has not been playing marbles since morning. | وہ صبح سے گولیاں کھیل رہے ہیں۔ |
| The pigeons have not been flying since morning. | کبوتر صبح سے نہیں اڑ رہے ہیں |
| He has not been waiting for 4 hours. | وہ 4 گھنٹے سے انتظار کر رہا ہے۔ |
Interrogative Sentences/ سوالیہ فقرات بنانے کا طریقہ
Has been /Have been + Subject + verb-ing + object
Just by adding the helping verb “has been/have been” at the beginning of the sentence, interrogative sentences are made in the present perfect continuous tense.
| Has Ahmad been weeping for 4 hours؟ | کیا احمد 4 گھنٹے سے رو رہا ہے؟ |
| Has the cobbler been making shoes for two days? | کیا موچی دو دن جوتے بنا رہا ہے؟ |
| Have the cattle been grazing for two hours? | کیا مویشی دو گھنٹے سے چر رہے ہیں؟ |
Practice Exercise
| ثوبیہ دو گھنٹے سے پھول توڑ رہی ہے | کسان دس روز سے فصل کاٹ رہے ہیں |
| مزدور اتوار سے کنواں نہیں خرید رہے ہیں | صبح سے میرا سر چکرا رہا ہے |
| معمار صبح سے دیوار نہیں بنا رہے ہیں | مریض دو روز سے کڑوی دوا نہیں پی رہا ہے |
| کیا کتا آدھی رات سے بھونک رہا ہے؟ | کیا تم صبح سے میرا انتظار کررہے ہو؟ |
| علی دو گھنٹے سے کیوں رو رہا ہے؟ | کیا بچہ دو مہینے سے دانت نکال رہا ہے؟ |





